تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 18:22

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی

نئی دہلی......بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔

بھارتی حکومت کی جانب سے ای رکشہ پروگرام کے تحت انہوں نے رکشہ ڈرائیوروں کو اپنے ہاتھوں سے رکشوں کی چابیاں سونپی۔

واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ اسکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فاؤنڈیشن اور یوکو بینک کے تعاون سے پیش کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.