تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2016
وقت اشاعت: 17:52

موسیقی کی دھنیں ترتیب دینے والے دستانے تیار

لندن........برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ نے تیار کیے ہیں ایسے انوکھے دستانے جنہیں پہن کر ہاتھ اور انگلیاں لہرانے سے موسیقی کی دلکش دھنیں وجود میں آئیں گی۔

میوزک دھنیں تیار کرنے والی اموجن ہیپ نامی 38سالہ خاتون نے یہ دستانے خاص طور پر ایسے افراد کیلئے بنائے ہیں جو میوزک کے دوران اپنے ہاتھ ہوا میں لہرانے کے عادی ہوتے ہیں۔

وائی فائی اور بہترین ساؤنڈ سسٹم کے ذریعے میوزک تخلیق کرنے والے ان حیرت انگیز دستانوں کی قیمت 12سو پاؤنڈ رکھی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.