تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 مارچ 2016
وقت اشاعت: 1:2

ایکوریم میں شکار، بڑی شارک نےچھوٹی کو کھا لیا

سیؤل......جنوبی کوریا کے ایکوریم میں موجود بڑی شارک چھوٹی شار ک کو کھا گئی۔ یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ ہوئے۔

سیؤل کے بڑے سے ایکوریم میں موجود آٹھ سالہ خونخوار ٹائیگر شار ک نےایک چھوٹی شار ک پر حملہ کیا اوردیکھتے ہی دیکھتے اسے کھا لیا۔ایکوریم میں گھومتی شارک کے یہ منظر کیمرے نےمحفوظ کرلیے۔

انتظامیہ کے مطابق اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ 21 گھنٹوں بعد بھی وہاں موجود لوگوں نے شارک کے منہ میں چھوٹی شارک کی دم کا بچا ہوا حصہ دیکھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.