تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 مارچ 2016
وقت اشاعت: 15:25

ترکی کا کنگ فو فائٹر نشانہ چوکنے پر’’کنگ فول فائٹر‘‘بن گیا

انقرہ.......کبھی کبھی نشانہ چوک جانا بہت مہنگا ثابت ہوسکتا ہے۔ ترکی میں ایک کنگ فو فائٹر اپنے اناڑی پن کی وجہ سے کنگ فول فائٹر کہلایا جارہا ہے۔

خاتون کے سر پر سیب رکھ کر ان صاحب کو لگانی تھی کک، سیب تو جانے کہاں گیا لیکن کک سیدھی خاتون کے چہرے پر جا لگی ۔

یہ خوفناک منظر انٹرنیٹ پر خوب شیئر کیا جارہا ہے،یہ بتانے کیلئے کہ خواتین ہوشیار رہیں۔خود کو ماسٹر کہنے والا ہر شخص ماسٹر ہوتا نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.