تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مارچ 2016
وقت اشاعت: 9:2

جاپان برج خلیفہ سے دگنی عمارت تعمیر کرے گا

ٹوکیو…دبئی کا برج خلیفہ جلد دنیا کی بلند ترین عمارت کے اعزاز سے محروم ہونے والا ہے کیونکہ جدہ اورجاپان میں اس سے بھی بلند عمارتوں کی تعمیر تیزی سے جاری ہے ۔

ٹوکیو کے ساحل پر تعمیر کی جانے وا لی نئی فلک بوس عمارت کی اونچائی ساڑھے پانچ ہزار فٹ سے زائد ہو گی جو دبئی کے برج خلیفہ سے دگنی ہوگی ۔

عمارت کی تعمیر2045ءتک مکمل کر لی جائےگی ، جدہ میں بھی دنیا کی بلند ترین عمارت کنگ ڈم ٹاور کی تعمیر جاری ہے جو جلد مکمل کرلی جائےگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.