تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 مئی 2016
وقت اشاعت: 14:42

اسے کہتے ہیں ا سمارٹ ڈرائیونگ

کیف......یوکرین میں ٹریفک سے نکلنے کیلئے ڈرائیور نے اپنا یا انوکھا طریقہ،دنیا بھر کے مختلف گنجان آباد شہروں میں ٹریفک جام ہونا تو معمول کی بات ہے لیکن کچھ اسمارٹ ڈرائیورز ایسے بھی ہیں جو سینکڑوں گاڑیوں سے آگے نکلنے کا طریقہ نکال ہی لیتے ہیں۔

یوکرین کے دار الحکومت کیف کی ایک سڑک پر بھی ایسا ہی منظر دیکھنے کو ملا جب ایک ڈرائیور نے ٹریفک جام سے باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔اسمارٹ ڈرائیور نے مخالف سڑک پر لے جاکر ریورس گیئر میں ڈال لیا اور باآسانی اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوگیا ۔ڈرائیور کی ذہانت پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.