31 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:54
امریکامیں سینکڑ وں افر اد نے فکشن کر داروں کے روپ دھا رلیے
نیویارک… این جی ٹی… امریکہ میں مشہور فکشن کر دار وں کے سینکڑوں مداحوں نے اُن جیسا روپ دھا ر لیا ۔ یہ منفر د نظا رہ دیکھنے میں آیا امریکی ریا ست کیلی فو رنیا میں ہو نے والی Wonder Convention میں ،جہاں فلمی شخصیا ت سمیت بڑی تعداد میں مدّاحو ں نے بھی شرکت کی ۔ اس کنو نشن میں شریک افرادنے ٹرانسفارمرز ،سپر مین اور بیٹ میں سمیت کئی مشہور فکشن کر دار وں کے کا سٹیوم پہنے ہو ئے تھے جس سے یو ں لگ رہا تھاکہ سارے سپر ہیر و زایک ساتھ جمع ہو گئے ہیں۔