تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 مارچ 2012
وقت اشاعت: 12:38

مو ٹے کتوں کے لیے خصو صی لفٹ تیار کر لی گئی

ہیلسنکی…این جی ٹی… مو ٹے افر اد کو تو سیڑ ھیا ں چڑ ھنے اترنے میں مسئلہ ہو تا ہی ہے لیکن مو ٹا پے کا شکا ر کتے بھی اس مشکل کا شکا رہیں ۔ اب کتوں کی اس پر یشا نی کا حل نکا ل لیا گیا ہے اور ایسی لفٹ تیار کر لی گئی ہے جس کے ذریعے کتے با آ سانی سیڑھیاں پا رکر سکتے ہیں ۔یہ اسٹیر لفٹ ایک کر سی پر مشتمل ہے جو سیڑھیوں کی ریلنگ پر فٹ کیے جا نے کے بعد پھسلتی ہو ئی اوپر نیچے جا تی ہے او ر یو ں مٹا پے کا شکا ر کتے بغیر ہلے ہی سیڑ ھیوں کا سفر طے کر سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.