تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اپریل 2012
وقت اشاعت: 0:6

یہ جڑواں بھا ئی نہیں ہیں

لندن …ایک جیسی حرکات کر تے یہ جڑواں بھا ئی نہیں بلکہ ان میں سے ایک رو بو ٹ ہے ۔ یہ رو بو ٹ نہ صرف شکل میں انسانو ں سے ملتا ہے بلکہ انسانی حر کا ت کی نقل بھی اتا رسکتا ہے ۔مو سیقی سنتے ہو ئے جیسے جیسے یہ صا حب سر دُھن رہے ہیں یہ رو بوٹ بھی ویسے ہی ان کی نقل کر رہا ہے ۔ ارے بھئی کوئی انہیں بتا ئے نقل کر نا اچھی بات نہیں ہے بس بس رک جا ئیے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.