تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
17 اپریل 2012
وقت اشاعت: 0:6

مصنوعی ریموٹ کنٹرول جہازوں کے شاندار کرتب

لندن …ریموٹ کنٹرول سے چلنے والی کھلونا گاڑیاں اور جہاز تو ہر کسی نے دیکھے ہونگے لیکن انکے ذریعے کرتب دکھانے کا خیال آج تک کسی کو نہ سوجھا ہوگا۔خیر۔اگر آپ نے آج تک ریموٹ کنٹرول جہاز کے کرتب نہیں دیکھے تو اس تصویر میں دیکھیں اور محظوظ ہوں۔یہاں نظر آتے یہ صاحب ناصرف ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرنے میں مہارت رکھتے ہیں بلکہ ان جہاز وں سے ماہر پائلٹ کی طرح کرتب بھی پیش کرتے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.