تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 اپریل 2012
وقت اشاعت: 18:55

دنیا کے تمام دارلحکومتوں کے نام زبانی یاد رکھنے والی تین سالہ بچی

نئی دہلی…این جی ٹی… آپ کو ملواتے ہیں بھارت سے تعلق رکھنے والی تین سالہ ننھی پری سے جس نے دنیا کے تمام ممالک کے دارلحکومتوں کے نام زبانی یادکر رکھے ہیں۔کھلونے ہاتھوں میں تھامے اس ننھی بچی کی امی جیسے ہی ملک کا نام لیتی ہیں تووہ نہایت تیز رفتاری سے اس ملک کے دارلحکومت کا نام بتا دیتی ہے۔ عقلمنداور غیر معمولی صلاحیت کی حامل اس بچی نے یکے بعد دیگرے 130ممالک کے دار لحکومت گنوادئے جو اسکی لاجواب یاداشت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.