تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 5:22

چقندر کا استعمال دل کیلئے مفید

کراچی: ماہرین صحت کا کہناہے کہ چقندر کا استعمال دل کی بیماریوں کے خطرات کو کم کردیتاہے۔ ماہرین صحت کا کہناہے کہ سبزیاں اور پھل فروٹ کھانے سے بیماریوں کے خطرات ٹل جاتے ہیں۔ خاص طور پر چقندر کا استعمال دل کیلئے انتہائی مفید ہے۔



ماہرین صحت کے مطابق چقندر کا رس انسان کیلئے بہت مفید ہے۔ کیوں کہ اس میں دیگر وٹامن کے ساتھ ایک ایسا کیمیائی مادہ شامل ہے جو بلڈ پریشر کو کم کردیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.