تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 جون 2013
وقت اشاعت: 15:44

زیادہ وزن والے افراد کی یادداشت متاثر ہوتی ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم… ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ وزن بیماریوں کا سبب تو بنتا ہی ہے یاد داشت کو بھی متاثر کرتا ہے۔ سوئیڈن میں کی گئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ایسے افراد جو موٹاپے کا شکار ہیں، زیادہ وزن کی وجہ سے ان کی یادداشت بھی متاثر ہوتی ہے اور انہیں واقعات کو یاد رکھنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ اس لئے ماہرین کا مشورہ ہے کہ وزن کو مناسب حد کے اندر رکھ کر اس مشکل سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.