تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جون 2012
وقت اشاعت: 18:21

مچھلی کھانے والے بچوں میں الرجیز کے خطرات کم ہوتے ہیں، تحقیق

اسٹاک ہوم … طبی ماہرین کے مطابق ایسے بچے جو اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے ہی مچھلی کھانا شروع کر دیتے ہیں،،، اْن کے اندر الرجیز کے خطرات کم ہوتے ہیں۔ سوئیڈن کے محققین نے 4 سال تک کی عمر کے 3 ہزار بچوں پر یہ تجربہ کیا۔ ان بچوں کی غذا میں مچھلی اْس وقت سے شامل تھی ، جب وہ 12 ماہ کے بھی نہیں تھے۔ طبی ماہرین کے مطابق مچھلی کھانے والے ان تمام بچوں میں دمے، الفی یا ناک سے جنم لینے والی لرجی اور جلد کی الرجی جیسے ایگزیما وغیرہ کے امکانات بہت کم رہے.

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.