تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 جون 2012
وقت اشاعت: 16:19

اسپرین کے استعمال سے جلد کے کینسر سے بچا جاسکتا ہے، رپورٹ

کراچی… ماہرین کہتے ہیں کہ اسپرین دل کے مریضوں کیلئے تو فائدہ مند ہے ہی لیکن اب سامنے آیا ہے کہ اس کے استعمال سے جلد کے کینسر سے بھی بچاجاسکتا ہے۔سائنس جرنل''کینسر'' کی رپورٹ میں اسپرین کا نیا پہلو سامنے لایا گیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ تحقیقات اور تجربات میں سامنے آیا ہے کہ اسپرین جلد کے کینسر سے بچاوٴ میں اہم ہے۔ اس بارے میں مزید تحقیق کی جارہی ہے اور اِس سوال کا جواب حاصل کیا جارہا ہے ایسا کیسے ممکن ہے؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.