تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
21 جون 2012
وقت اشاعت: 16:35

پشاور: خاتون کے ہاں 8بچیوں کی پیدائش

پشاور…پشاور میں ایک خاتون نے 8بچیوں کو جنم دیا ہے۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں آٹھ بچیوں کو بیک وقت جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تمام بچیوں اور ان کی والدہ کی حالت نارمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.