تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:54

پنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے نمٹنے کی تیاری مکمل کر لی

لاہور ... پنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے نمٹنے کی تیاری مکمل کر لی۔نئے ڈاکٹروں کی تعیناتی کے لیے آج انتظامی ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں جبکہ کل سے آرمی کے ڈاکٹروں سمیت نئے اور سینئر ڈاکٹرز کے ذریعے مریضوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیاپنجاب حکومت نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے نمٹنے کی تیاری مکمل کر لی۔نئے ڈاکٹروں کی تعیناتی کے لیے آج انتظامی ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں جبکہ کل سے آرمی کے ڈاکٹروں سمیت نئے اور سینئر ڈاکٹرز کے ذریعے مریضوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.