تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:52

چوبیس ہڑتالی ڈاکٹرز بر طرف، نوٹیفکیشن جا ری

لاہور… ہڑتالی ڈاکٹروں میں سے24ڈاکٹرز کو بر طرف کر دیا گیا ہے،جس کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کر دیاہے۔ اس سے قبل پنجاب پولیس نے ہڑتالی ڈاکٹر کی جانب سے بلائے گئے ہنگامی اجلاس پر دھاوا بول کر متعدد ڈاکٹروں کو گرفتاربھی کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.