تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 اگست 2012
وقت اشاعت: 22:49

سر کے آر پا ر لو ہے کی سلا خ گھسنے کے بعد بھی نو جو ان محفو ظ

ساؤپالو…بر ازیل کا ایک نوجو ان لو ہے کی سلا خ سر کے آ ر پا ر گھسنے کے با وجو د معجزانہ طورپر بچ گیا ۔ چو بیس سالہ Alexandreکے ساتھ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک زیر، تعمیر عما رت میں اپنے کام میں مصروف تھا کہ پا نچویں منزل سے گر نے والی چھ فٹ لمبی لو ہے کی سلا خ اس کی کھوپڑ ی پھاڑتی ہو ئی آر پار ہو گئی ۔ خو ش قسمتی سے اس سلا خ نے ا س کے دما غ کو کو ئی نقصا ن نہیں پہنچا یا جسے ڈاکٹروں نے پا نچ گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد سر سے با ہر نکا ل دیاہے اور الیگزنڈر اب تیزی سے صحتیا ب ہو رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.