تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 اگست 2012
وقت اشاعت: 18:42

لاہور میں ڈینگی کے مزید دو کیس سامنے آگئے

لاہور…لاہور میں ڈینگی سے متاثر مزید دومریض سامنے آگئے ہیں ۔میواسپتال انتظامیہ لاہور کے مطابق ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں سیالکوٹ کی 70سالہ صفیہ اورلاہور کا20سالہ محمد زبیر شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.