تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 21:47

کراچی:ڈینگی وائرس کا شکار خاتون انتقال کرگئیں

کراچی… کراچی میں ڈینگی وائرس سے خاتون انتقال کرگئیں ہیں،انچارج ڈینگی سرویلنس سیل ڈاکٹرشکیلکے مطابق نجی اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 78 سال کی خاتون کا انتقال ہو گیا ہے جب کہ مزید 7افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی،ڈاکٹر شکیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 177 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.