تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 3:12

لاہور میں ڈینگی کے مزید 3 مریض سامنے آگئے، تعداد 76 ہوگئی

لاہور … لاہور میں ڈینگی کے مزید 3 مریض سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد 76 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے نئے سامنے آنے والے تینوں مریض میو اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، ان مریضوں کے بعد پنجاب بھر میں مشتبہ مریضوں کی تعداد 1887 اور کنفرم ڈینگی مریضوں کی تعداد 76ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.