تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
29 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 5:50

پاکستا ن میں آج دل کی بیماریوں کا عالمی دن منایا جائے گا

کراچی… دنیا بھر کی طرح پاکستا ن میں بھی آج کو دل کی بیماریوں کا عالمی دن منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں کے متعلق مکمل آگاہی اور ان سے بچاوُ کیلئے شعور پیداکرناہے۔دنیا میں لاکھوں افراد ہر سال دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔اس دن کی مناسبت سے آج 29ستمبرکوملک بھر میں سیمینارزاور آگاہی واک بھی منعقد کی جائیں گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.