تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
3 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 8:26

سندھ میں دو دن میں ڈینگی وائرس سے 16 افراد متاثر

کراچی …صوبائی ڈینگی سرویلنس سیل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو دنوں میں ڈینگی وائرس کے 16 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ ان نئے کیسوں کے ساتھ جنوری سے اب تک صوبے میں ڈینگی کیسوں کی تعداد 245 ہوگئی ہے۔ سیل کے مطابق اس وقت مختلف اسپتالوں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا 8 افراد زیر علاج ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.