تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 6:56

امریکا میں گردن توڑ بخار سے ہلاکتوں کی تعداد11ہوگئی

واشنگٹن. .. امریکا میں گردن توڑ بخار سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔امریکی حکام کے مطابق 10 ریاستوں میں گردن توڑبخار کی وبا سے متاثر 119 افراد کی تصدیق ہوگئی ہے جوایک ناقص انجکشن سے پھیلی ہے۔یہ انجکشن کم از کم 13 ہزار افراد کو لگایا گیا تھا۔ بیماری سے سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں Tennessee ہے جہاں 39 کیسسز سامنے آئے ہیں ،مشی گن میں 25 اور ورجینیا میں 24 افرادگردن توڑبخارمیں مبتلا ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.