تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
17 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:40

خیبر پختونخوا میں پو لیو کا نیا کیس ،تعداد18ہوگئی

پشاور…خیبر پختونخوا میں پو لیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا ہے۔رواں سال کے دوران صوبہ میں پو لیوکیسز کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ای پی آئی حکام کے مطابق تورخر کے علاقے جدوبہ میں ہوزیہ نامی 33 ماہ کی بچی میں پو لیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جس کے بعدرواں سال کے دوران خیبر پختونخوا میں پو لیو کیسز کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ جبکہ فاٹا میں پو لیو کے 16 کیسز رجسٹرڈ کئے گئے ہیں۔مجمو عی طور خیبر پختونخوا اور قبا ئلی علاقوں میں پولیو کیسز کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.