تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 نومبر 2012
وقت اشاعت: 22:16

لاہور:دھرم پورہ سے جعلی ادویات کی بڑی مقدار پکڑی گئی

لاہور…دھرم پورہ کے علاقے سے جعلی ادویات کی بڑی مقدار پکڑی گئی ہے،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر انعام الحق کے مطابق زندگی بچانے والی جعلی ادویات ایک گھر میں رکھی گئی تھیں،جہاں چھاپہ مار کر یہ جعلی ادویات پکڑی گئیں۔جعلی ادویات کی مالیت30لاکھ روپے سے زائد ہے۔واقعے کا افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ملزم فرار ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.