تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:53

گلوکار ابرار الحق کی دبئی میں اپنی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید

جیو نیوز - دبئی…گلوکار ابرارالحق نے دبئی میں اپنی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے ۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاسپورٹ میں معمولی غلطی تھی، جس کی وجہ سے انھیں کچھ دیر کے لیے روکا گیا،ان کی گرفتاری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.