10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:44
کیون کوسٹنر کی نئی فلم ”ڈرافٹ ڈے“کا پریمیئر
جیو نیوز - لانس اینجلس… کیون کوسٹنر کی نئی فلم ڈرافٹ ڈے کی پریمیر تقریب لاس اینجیلس میں ہوئی۔ریمیر کی تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی،اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد بھی سپراسٹارز کو دیکھنے کے لیے موجود تھی،’ ڈرافٹ ڈے“ کی کہانی نیشنل فٹ بال لیگ ٹیم کے جنرل منیجر کی ہے جو اپنی ٹیم کے لیے نمبر ون ڈرافٹ حاصل کرنے کے لیے کٹھن مراحل سے گزرتا ہے،”ڈرافٹ ڈے“ گیارہ اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔