تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:53

نامورگلوکاراحمدرشدی کومداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے

جیو نیوز - لاہور …پاکستان کے ورسٹائل پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ہم سے جدا ہوئے 31برس بیت گئے۔ آوازکے جادوگر کے نام سے پہچانے جانے والے اس سنگر نے جنوبی ایشیا کا پہلا پاپ گانا گیا۔ اس عظیم گلوکار احمدرشدی کو مداحوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے ہیں مگر ان کی آوازآج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.