تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:16

ہالی ووڈ مووی ہرکولیس کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس …معروف ریسلر راک کی فلم ہرکولیس کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم ہرکولیس میں معروف ریسلر راک یعنی ڈیوائن جانسنعظیم یونانی ہیرو ہر کولیس کے روپ میں ایکشن میں نظر آئیں گے ۔یونانی دور کی عکاسی کرتی اس فلم کے نئے ٹریلر میں ایک لیجنڈ اور ہیرو بننے سے پہلے کے ہر کولیس کو دکھایا گیا ہے۔گیارہ کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والی یہ فلم 25 جولائی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.