تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:52

ایکس مین سلسلے کی ساتویں فلم” ڈیز آف فیوچر پاسٹ“ کا آخری ٹریلرجاری

جیو نیوز - ہالی وڈ…ہالی وڈ کی مقبول فلم سیریز ایکس مین سلسلے کی ساتویں فلم ” ڈیز آف فیوچر پاسٹ“ کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔مارول کامکس کے کردار پر مبنی ہالی وڈ کی مشہور فلم سیریز ایکس مین سلسلے کی یہ ساتویں فلم ہے،” ڈیز آف فیوچر پاسٹ“ میں ایکس مین سیریز کی پچھلی فلموں اور فلم ، ولورین، سے جڑے واقعات پر مبنی نئی کہانی تیار کی گئی ہے، جس میں پروفیسر ایکس ولورین کے کردار کو ماضی میں بھیجتا ہے، ان مشہور کرداروں سے سجی فلم 21 مئی کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.