تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:20

مشہور فلم سیریز"اسٹار وارز"کامیوزک بجانے کے ماہر برطانوی نوجوان

جیو نیوز - لندن…این جی ٹی…مشہور فلم سیریز"اسٹار وارز"کے دیوانے پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں لیکن ذرا ان برطانوی نوجوانوں سے تو ملئے جنہوں نے فلم کا تھیم میوزک بجاکر اپنی انوکھی صلاحیت کا ثبوت پیش کر دیا ہے ۔یہ نوجوان مختلف آلاتِ موسیقی کا استعمال کرتے ہوئے ایسی شاندار دھنیں ترتیب دیتے ہیں جو ہو بہو فلم کے تھیم سانگ سے ملتی ہیں ۔ کیوں ہے نا کمال کی مہارت۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.