28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:50
بیجنگ فیشن ویک :طلبا نے ملبوسات کو نت نئے انداز میں ڈھال دیا
جیو نیوز - بیجنگ… بیجنگ فیشن ویک میں یونیورسٹی کے طلبا نے ملبوسات کو نت نئے انداز میں ڈھال کر اپنا ٹیلنٹ منوا لیا۔ فیشن شو میں چین کی ایک ہزار سال پرانی قدیم روایات کو جدیدرنگوں اور اسٹائل سے پیش کیا۔2 ہزار سال پرانے جنگجو، مور کے پروں جیسا لباس پہنے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے ، 6 روزہ فیشن شو میں 24 یونیورسٹیوں کے 730 طلبا نے اپنا کام پیش کیا۔