28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:6
نارتھ امریکن باکس آفس پرفلم دی ادرویمن کاراج
جیو نیوز - ہالی وڈ…نارتھ امریکن باکس آفس پر اس ہفتے رومانٹک کامیڈی فلم Woma Other The پہلے نمبر پر رہی۔فلم دی ادر وومن ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 2کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے پہلے نمبر پرآگئی ہے۔فلم کی کہانی مارک نامی لڑکے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بیوی اور دولڑکیوں سے پیار کا ناٹک کر کے انھیں دھوکا دیتا ہے۔یہ تینوں خواتین ایک ساتھ مل کر مارک کو سبق سکھانے کی ٹھان کر بدلہ لیتی ہیں۔