30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:24
بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ پریانکا چوپڑا کا تیسرا سانگ ریلیز
جیو نیوز - ممبئی…سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کے نئے سانگ کی وڈیو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے،سانگ میں پریانکابریک اپ سے پہلے کے خوشگوار لمحات کویاد کررہی ہیں ، سانگ میں خوشی بھی ہے ، اور اداسی کے لمحات بھی۔اس سے قبل پریانکا کے سانگز ان مائی سٹی اور Exotic نے شائقین کے دل موہ لیے تھے۔