تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:8

فرانس میں آج سے کانز فلم فیسٹول کا آغاز

جیو نیوز - پیرس …فرانس میں آج سے کانز فلم فیسٹول کا آغاز ہو رہا ہے ،فیسٹول میں دنیا بھر سے 18 فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔کانز فلم فیسٹول میں آج فلم ”گریس آف موناکو“ پیش کی جائیگی ،جس میں نکول کڈمین اپنے ہوشربا حسن کے ساتھ جلوہ گر ہوئی ہیں۔24مئی تک جاری رہنے والے فیسٹول میں 18فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ کانز میں بہترین قرار دی جانے والی فلم کو پام ڈی اوور ایوارڈ دیاجاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.