18 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:9
خوفناک مناظر اورایکشن سے بھرپور فلم ” رِیگرمورٹس“کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
جیو نیوز - ہالی وڈ…خوفناک مناظر اور ایکشن سے بھرپور فلم” رِیگر مورٹس “ کا سنسنی خیز ٹر یلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔فلم رِیگر مورٹس 1985 میں بننے والی فلم ”ویمپائر“خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بنائی گی ہے۔فلم کی کہانی غیر مرئی طاقتوں اور مافو ق ا لا فطرت مخلوق کے گرد گھوم ہی ہے جو انسانوں میں اپنی دہشت پھیلا رہی ہیں۔ہانگ کانگ میں کامیابی کے بعد یہ فلم 6 جون کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔