تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:1

بالی ووڈ رومانٹک تھرلر فلم”ایک ولن“کا نیا ٹریلرریلیز

جیو نیوز - ممبئی…سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کی رومانٹک تھرلر فلم”ایک ولن“کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ہدایتکار موہت سوری کی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کیساتھ ساتھ رتیش دیش مکھ،شاد رندھاوا اور کمال آر خان اہم کردار ادا کررہے ہیں۔بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے ایکتا کپور کی پروڈیوس کردہ یہ رومانٹک سسپنس تھرلر فلم ایک ولن27جون کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔ فلم کا میوزک انکت تیواری، متھوں اور پریتم نے ترتیب دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.