تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:51

ودیا بالن اب’ بوبی جاسوس‘ بنیں گی

جیو نیوز - ممبئی …اپنی لاجواب اداکاری سے بالی ووڈ کی رنگا رنگ دنیا میں نام بنانے والی ودیا بالن اب اپنی نئی فلم ’بوبی جاسوس‘ میں جاسوس بنیں گی۔ودیا بالن فلم میں 12 مختلف روپ دھاریں گی۔ممبئی میں ہوئی تقریب میں بوبی جاسوس کا ٹریلر پیش کیا گیا ،جس میں فلم کی کاسٹ بھی شریک ہوئی۔ودیا بالن کا کہنا ہے کہ جاسوس بن کر انہیں بہت مزہ آیا ، امید ہے شائقین انہیں اس روپ میں پسند کریں گے ۔دیا مرزا کی پروڈکشن بوبی جاسوس کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے،جو نمبر ون جاسوس بننا چاہتی ہے، بوبی جاسوس4 جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.