تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 0:23

ہالی وڈ ایکشن فلم ”ٹرمینیٹر فائیو“کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

جیو نیوز - لاس اینجلس…ایک بڑے مشن کے لیے جدید روبوٹ کی کوششیں اس بار کیا رنگ لائیں گی؟ بلاک بسٹر ہالی وڈ ایکشن سیریز ٹرمینیٹر کی فلم ”ٹرمینیٹر5“ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ پوری فلم کے لیے شائقین کو ایک سال انتظار کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.