تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 جون 2014
وقت اشاعت: 5:25

ویڈیو گیم "ہوم فرنٹ:دی ریوولوشن"کا پہلا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک…این جی ٹی…ایکشن سے بھرپور گوریلا جنگ پر مبنی ویڈیو گیم ہوم فرنٹ :دی ریوولوشن کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہیسٹ زالا کی ہدایت کاری میں بننے والا یہ ویڈیو گیم گوریلا جنگ پر مبنی ہے جس میں جنگ کی نت نئی تدابیر و طریقے متعارف کرائے گئے ہیں ۔کرائی ٹکس نوٹنگھم کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس پلے اسٹیشن 4،ایکس باکس اور پی سی میں ریلیز کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.