تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 جون 2014
وقت اشاعت: 7:28

بالی ووڈ فلم"ایک ولن"کا نیا ٹریلراور پوسٹر جاری کردیا گیا

جیو نیوز - ممبئی..... این جی ٹی..... شردھا کپور اور سدھارتھ ملہوترا کی رومانٹک تھرلر فلم"ایک ولن"کا نیا ٹریلر اور پوسٹرجاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار موہت سوری کی اس فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور شردھا کپور کیساتھ ساتھ رتیش دیش مکھ،شاد رندھاوا اور کمال آر خان اہم کردار ادا کررہے ہیں۔بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے ایکتا کپور کی پروڈیوس کردہ یہ رومانٹک سسپنس تھرلر فلم ایک ولن27جون کو سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی جسکا میوزک انکت تیواری،متھوں اور پریتم نے ترتیب دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.