تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 جون 2014
وقت اشاعت: 21:9

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈفلم’’دی باکس ٹرولز‘‘ کا نیا ٹریلرجاری

جیو نیوز - لاس اینجلس.....ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم’’دی باکس ٹرولز‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور فلم دی باکس ٹرولز کی کہانی Eggs نامی یتیم بچے کی ہے جسے زیر زمین غار میں کچرا جمع کرنے والے باکس ٹرولز نامی کردار پال پوس کر بڑا کرتے ہیں۔ فلم میں باکس ٹرولز کو ایک شیطانی کردار کا سامنا کرنا ہوگا جس کے شر سے اپنے خاندان کو بچانے کیلئے Eggsسر دھڑ کی بازی لگا دے گا۔ شرارتوں اور محبتوں سے بھرپور یہ فلم 26ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.