تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جون 2014
وقت اشاعت: 15:1

ہالی وڈ کی نئی تھرلر فلم ’دی ایکوالائزر‘ کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس ....ہالی وڈ کے معروف اداکار ڈینزل واشنگٹن کی نئی تھرلر فلم کا The Eualizer کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ٹی وی سیریز پر مبنی اس فلم میں آسکر وننگ اداکار ڈینز ل واشنگٹن کا مرکزی کردار ہے۔ فلم کی کہانی میں رابرٹ مکال نامی ایک سابق انٹیلی جینس آفیسر کی مرکزی کردار ہے جو ریٹائر ہونے کے بعد کرائم کا شکار ہونے والے افراد کی مدد کرتا ہے۔ فلم کی اہم کاسٹ میں ڈینزل واشنگٹن کے ساتح chloe grace بھی شامل ہیں۔ سنسنی، کرائم اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم پچاس ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی یہ فلم 26ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.