تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 12:4

چینی لڑکی کا مائیکل جیکسن کے گانے پرڈانس

جیو نیوز - بیجنگ.......مائیکل جیکسن اپنے چاہنے والوں میں مقبول ہیں اورآج بھی ان کے مداح ان کے انداز اپنا کرداد وصول کررہے ہیں۔چینی لڑکی نے مائیکل جیکسن کے گانے’’Beat It‘‘پر رولر اسکیٹنگ ڈانس کیا۔پیروں میں رولر اسکیٹس پہنے اور پھر ہال میں رکھی چھو ٹی چھوٹی رکاوٹوں کو مہارت سے عبور کرکے منفرد ڈانس کا مظاہرہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.