تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 15:14

سلمان خان بھی گلوکار بن گئے

جیو نیوز - ممبئی ....این جی ٹی ....بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان بھی دوسروں کی دیکھا دیکھی سنگر بن گئے ہیں۔سلمان خان نے اپنی نئی ایکشن فلم کک کیلئے نامور پلے بیک سنگر شریا گھوشال کیساتھ ایک رومانٹک گانا ریکارڈ کروادیا ہے۔ہینگ اووِر کے بولوں پر مبنی اس گانے کو گذشتہ دنوں محبوب اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکا میوزک میت برادرز نے ترتیب دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.