تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جولائی 2014
وقت اشاعت: 6:44

سائنس فکشن ویڈیوگیم "ڈیسٹینیـ"کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک...این جی ٹی....اسٹرائیک اورمار دھاڑ کے دیوانوں کیلئے ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن ویڈیو گیم ڈیسٹینی(Destiny)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مشہور ہالی ووڈ فلم کے کرداروں پر بنایا جانے والا یہ ویڈیو گیم بہترین اسپیڈ اور ایکشن میں اپنی مثال آپ ہے جو ویڈیو گیم کے شوقین افراد کیلئے ایک جدید مشن متعارف کروائے گا۔ویڈیو گیم کی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کرنے والا یہ گیم 9ستمبر کو پلے اسٹیشن اور ایکس باکس کے جدید ورژن میں ریلیز کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.