تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:4

خوف اور دہشت سے بھرپور "شارک ناڈو ٹو: دی سیکنڈ ون" کا ٹریلر جاری

جیو نیوز - خونخوار شارکس اب آسمانوں سے انسانوں پہر حملہ آور ہوں گی۔جی ہاں خوف خوف اور دہشت سے بھرپور فلم" شارک ناڈو ٹو: دی سیکنڈ ون" کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ (Sharknado 2: The Second One) دو ہزار تیرہ میں بننے والی فلم " شارک ناڈو" کا سیکوئل ہے جس کی کہانی خوفناک موسمیاتی تغیرات کے گرد گھومتی ہے جس کے نتیجے میں خون آشام شارکس انسانوں پر حملہ کرنے آتی ہیں۔پل پل رونگھٹے کھڑے کر دینے اور خوفناک مناظر پر مبنی یہ فلم رواں برس تیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنا دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.