12 جولائی 2014
وقت اشاعت: 23:55
’’سنگھم ریٹرنز‘‘کی پہلی جھلک، ایک دن میں لاکھوں دیوانے
جیو نیوز - ممبئی.........بڑے بڑے غنڈے ڈر کے مارے کانپنا شروع ہوگئے، ان سب کی پٹائی اور انصاف بانٹنے آرہا ہے سنگھم ایک بار پر پردہ اسکرین پر۔ اجے دیوگن اور کرینہ کپور کی نئی فلم سنگھم ریٹرنز کی پہلی جھلک نے ایک ہی دن میں لاکھوں کو اپنا دیوانہ بنالیا۔